🗓️ 09 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ (Inflow) میں کسی نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم:
📌دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور گڈوو بیراج پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کاامکان۔
📌شمالی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔
📌راولپنڈی، گجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور لاہور میں اربن فلڈنگ کا امکان.
📣 پیشگوئی / Outlook
موجودہ موسمیاتی صورتحال اور تجزیےکے مطابق 10 اگست سے:
📌اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں بارشوں کے ایک نئے سپل کے شروع ہونے کا امکان۔
📌دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس / اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان.