All updates

🗓️ 10 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ (Inflow) میں کسی نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم:
📌دریائے سندھ میں گڈوو بیراج پر بہاؤ میں اضافے کے ساتھ درمیانے درجے (Medium) کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

📌دریائے سندھ میں سکھر بیراج نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

📌دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کاامکان۔

📣 پیشگوئی / Outlook
موجودہ موسمیاتی صورتحال اور تجزیےکے مطابق 10 سے 17 اگست کے دوران:

📌اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں بارشوں کے امکان کے ساتھ دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز اور انکے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں ضافے کا امکان.

FFD Lahore
10 Aug 2026, 12:30 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139