دریائے راوی
📌جلالہ کے مقام پر نالہ اوجھ کے بہاؤ میں کمی ⬇️، 35000 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح برقرار۔
📌کوٹ نیناں کے مقام پر بہاو میں اضافہ ⬆️، 43600 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے (Low Flood) کی سیلابی سطح۔
📌نالہ بیئن کے بہاؤ میں کمی ⬇️، 6771 کیوسک کے ساتھ درمیانے (Medium Flood) درجے کی سیلابی سطح برقرار۔
📌نالہ ڈیگ کے بہاو میں کمی ⬇️، 16487 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح برقرار۔