دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاو رات 8 بجے سے مستحکم (بڑھنا رک گیا ہے/ Steady) ہے. بیراج پر نچلے درجے (Low Flood) کی سیلابی سطح برقرار جبکہ آخراج پر معمول کا بہاؤ ہے۔