دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔ بیراج پر بہاؤ کی آمد (105490 کیوسک ) پر نچلے درجے (Low Flood) کا سیلاب جبکہ آخراج (90311 کیوسک) پر ابھی معمول کی سطح ہے۔