All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ فلحال مستحکم (Steady) ہو گیا ہے اور بیراج پر بہاؤ / پانی کی آمد پر نچلے درجےکی سیلاب سطح برقرار ہے


نوٹ: بیراج پر بہاؤ میں اضافے ہونے کی صورت میں فلڈ اپ ڈیٹ ویب سائیٹ/فیس بک/ٹویٹر X, واٹس ایپ گروپ اور چینل پر شیئر کی جائے گی۔

آپ فلڈ کے بارے معلومات حاصل کرنے کے لیے کسی بھی وقت ہمارے کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 & 04299205370

FFD Lahore
11 Aug 2026, 09:13 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139