دریائے راوی کے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں ںتدریج اضافہ جاری۔
📌جلالہ کے مقام پر نالہ اوجھ میں 39900 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح۔
📌نالہ بیئں میں 7720 کیوسک کے ساتھ درمیانے (Medium Flood) درجے کی سیلابی سطح۔
📌نال کئہ ڈیگ میں 16487 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح۔