دریائے راوی
📌جلالہ کے مقام پر نالہ اوجھ میں 37800 کیوسک کے ساتھ بہاؤ میں مستحکم ➡️ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح برقرار۔
📌کوٹ نینا کے مقام پر بہاو 42800 کیوسک کے ساتھ معمول کی سطح پر ہے
📌نالہ بیئں میں 7120 کیوسک کے ساتھ بہاو میں کمی ⬇️ درمیانے (Medium Flood) درجے کی سیلابی سطح برقرار۔
📌نالہ ڈیگ میں 18483 کیوسک کے ساتھ بہاو مستحکم ➡️ اور درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح برقرار۔