All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 11 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ (Inflow) میں کسی نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم:

📌دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ، گڈوو اور سکھر بیراج پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کاامکان۔

📣 پیشگوئی / Outlook
موجودہ موسمیاتی صورتحال اور تجزیےکے مطابق 11 سے 18 اگست کے دوران:

📌اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں متوقع بارشوں کے باعث دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم دریائے راوی اور چناب کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کا نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ہے۔

FFD Lahore
11 Aug 2026, 11:46 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139