⚠️13 سے 15 اگست کے دوران:
📌موسلا دھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، مردان، صوابی، کوہاٹ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔
📌بالائی خیبر پختونخوا (دیر، چترال، سوات، کوہستان، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ، ہری پور، ایبٹ آباد)، گلگت بلتستان، مری اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔