All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊تربیلا ڈیم
📌پانی کی موجودہ سطح  زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
📌100 فیصد بھرا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 96 فیصد اور 2024 میں 95 فیصد تھا۔

🌊منگلا ڈیم
📌پانی کی موجودہ سطح 1208.40 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
📌66 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 64 فیصد اور 2024 میں 68 فیصد تھا۔

FFD Lahore
12 Aug 2026, 07:31 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139