ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊تربیلا ڈیم
📌پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
📌100 فیصد بھرا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 96 فیصد اور 2024 میں 95 فیصد تھا۔
🌊منگلا ڈیم
📌پانی کی موجودہ سطح 1207.65 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
📌66 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 64 فیصد اور 2024 میں 68 فیصد تھا۔