All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

انتباہ / Warning
آج(رات) سے 15 اگست کے دوران:
•   موسلادھار بارشوں کے باعث  اسلام آباد/راولپنڈی، مردان،صوابی،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہورمیں نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔
•  بالائی خیبر پختونخوا (دیر، چترال، سوات، کوہستان، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ،ہری پور، ایبٹ آباد)، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ۔

FFD Lahore
13 Aug 2026, 07:04 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139