🗓️ 13 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ (Inflow) میں کسی نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم:
📌تونسہ، مرالہ، خانکی، قادرآباد اور سدھنائی پر بہاو نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌تربیلا, کالا باغ، چشمہ، گڈوو اور بلوکی پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
🔷 پیشگوئی / Outlook (15 سے 21 اگست):
📌دریائے چناب اور راوی کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ نچلے درجے جبکہ ملحقہ نالوں میں نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کی وجہ اونچے درجے کی سیلابی سطح کا امکان بھی موجود ہے۔
📌دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔