All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 14 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم،  راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ (Inflow) میں کسی نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم:
📌تونسہ، مرالہ، خانکی، قادرآباد اور سدھنائی پر بہاو نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌تربیلا, کالا باغ، چشمہ، گڈوو اور بلوکی پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔

🔷 پیشگوئی / Outlook (15 سے 21 اگست):
📌دریائے چناب اور راوی کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ نچلے درجے جبکہ ملحقہ نالوں میں نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔ 
📌چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کی وجہ سے اونچے درجے کی سیلابی سطح کا امکان بھی موجود ہے۔
📌دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
Updated

FFD Lahore
14 Aug 2026, 06:22 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139