ڈیرہ غازی خان ریجن کے پہاڑی رودکوہی نالوں میں معمول کے بہاو میں اضافے اور کمی کے بعد اس وقت کوڑاء میں 16992 کیوسک اور ویہواء میں 13681 کیوسک بہاو ہے۔
مذید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 &
04299205370