ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹100 فیصد بھرا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 97 فیصد اور 2024 میں 98 فیصد تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1210.45 فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹68 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 67 فیصد اور 2024 میں 69 فیصد تھا۔