All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 15 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
📌تونسہ بیراج اور سدھنائی پر بہاو (Inflow) نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌تربیلا, کالا باغ، چشمہ، گڈوو اور بلوکی پر بہاو (Inflow) نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔

🔷 پیشگوئی / Outlook (16 سے 22 اگست):
📌دریائے چناب اور راوی کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ نچلے سے درمیانے جبکہ نمایاں اضافے کی وجہ سے اونچے درجے کی سیلابی سطح میں بھی جانے کا امکان۔
📌دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔


مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں۔
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin🌐

FFD Lahore
15 Aug 2026, 11:49 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139