🗓️ 16 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم اور ستلج کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ (Inflow) میں نمایاں اضافے کا امکان نہیں، تاہم:
▪️تربیلا, کالا باغ، چشمہ، تونسہ، گڈوو اور بلوکی پر بہاو (Inflow) نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
▪️ہیڈ سدھنائی پر بہاو (Inflow) نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
🔷 پیشگوئی / Outlook (17 سے 19 اگست):
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں۔
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin🌐