تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوہی نالے سانگھڑ میں 19096 کیوسک، ویہواء میں 3000 کیوسک اور کوڑاء میں 2124 کیوسک کا بہاو معمول کے مطابق ہے۔
پیچھلے 10 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ بہاؤ نالہ سانگھڑ میں 41088, ویہواء 17577 اور کوڑاء میں 16992 کیوسک ریکارڑ کیا گیا