All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 17 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️دریائے سندھ میں کالا باغ نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادرآباد نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️ دریائے سندھ میں تربیلا، چشمہ، تونسہ اور گڈوو نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
▪️دریائے کابل میں نوشہرہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️ہیڈ سدھنائی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے جبکہ ہیڈ بلوکی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️راولپنڈی، لاہور، گجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور گجرات میں اربن فلڈنگ کا امکان۔

🔷 پیشگوئی / Outlook (18 سے 21 اگست):
▪️دریائے جہلم میں منگلاء نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے رم گیجنگ اسٹیشنز نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️چناب اور راوی کے ملحقہ نالے نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔


مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں۔
🌐https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
17 Aug 2026, 12:18 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139