🗓️ 18 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️دریائے سندھ میں سکھر بیراج نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے جبکہ کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور گڈوو نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️ دریائے راوی میں شاہدرہ اور سدھنائی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے جبکہ بلوکی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
🔷 پیشگوئی / Outlook:
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران:
▪️دریائے جہلم میں منگلاء نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالے نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
▪️راولپنڈی، لاہور، گجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور گجرات میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں۔
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin