دریائے راوی کے ملحقہ نالے اوجھ کے بہاؤ میں کمی، نالہ بیئن میں بہاؤ مستحکم جبکہ نالہ ڈیگ کے بہاو میں قدرے اضافہ 18483 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی سطح برقرار۔