All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 19 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:

▪️دریائے سندھ میں تربیلا نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے جبکہ کالاباغ، چشمہ، تونسہ، گڈوو اور سکھر بیراج نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔

▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادرآباد نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

▪️ دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی نچلے سے درمیانے درجے،  شاہدرہ اور سدھنائی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ہے۔

▪️راولپنڈی، لاہور، گجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور گجرات میں اربن فلڈنگ کا امکان۔

🔷 اگلے 36 گھنٹوں کے دوران:

▪️دریائے چناب اور راوی کے رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالوں میں بہاؤ نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

▪️دریائے کابل کے ملحقہ نالوں اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہیوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔


مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
19 Aug 2026, 11:48 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139