دریائے راوی کے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں بتدریج کمی۔ نالہ اوجھ 14000 کیوسک اور معمول کے مطابق، نالہ بئین 5722 کیوسک اور درمیانے درجے کی سیلابی سطح برقرار، نالہ ڈیگ 15506 کیوسک اور درمیانے درجے کی سیلابی سطح برقرار۔
FFD Lahore
19 Aug 2026, 03:06 PMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139