ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹ڈیم 10 اگست سے100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 98 فیصد اور 2024 میں 100 فیصد بھر چکا تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1212.50 فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹70 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 73 فیصد اور 2024 میں 71 فیصد تھا۔