دریائے راوی کے ملحقہ نالوں کے بہاؤ ںتدریج میں اضافہ۔ نالہ اوجھ 25000 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے، نالہ ڈیک 17497 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے اور نالہ بئین 5373 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح۔
FFD Lahore
19 Aug 2026, 10:31 AMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139