دریائے چناب کے رم گیجنگ اسٹیشن ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاو میں بتدریج آضافہ۔ پانی کی آمد 99526 کیوسک اور آخراج 70702 کیوسک۔ فلحال سیلابی سطح معمول کے مطابق ہے۔