All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر بہاؤ میں مسلسل اضافہ، بیراج پر پانی کی آمد 416436 اور آخراج 408136 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح۔

دریائے چناب کے ہیڈ قادر آباد کے مقام پر بہاؤ میں بتدریج اضافہ، بیراج پر پانی کی آمد 146999 اور آخراج 127474 کیوسک کے ساتھ فلحال نچلے درجے کی سیلابی سطح پر ہے۔



مذید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 & 
04299205370

FFD Lahore
20 Aug 2026, 03:27 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139