دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے مقام پر بہاؤ (Inflow) میں بتدریج کمی جبکہ ہیڈ قادر آباد پر بہاو میں اضافہ جاری ہے۔ ہیڈ مرالہ 109800 / 128050, خانکی 130314 / 138858 اور قادر آباد 83789 / 103314 Inflow/Outflow
FFD Lahore
20 Aug 2026, 10:19 AMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139