ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 99 فیصد اور 2024 میں 100 فیصد بھرا ہوا تھا۔
🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1214.05 فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 71 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 74 فیصد اور 2024 میں 71 فیصد تھا۔
نوٹ: تربیلا ڈیم 100 فیصد اس سال 10 اگست کو جبکہ گزشتہ سال 2025 میں 21 اگست کو بھرا۔