دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر رات 1 بجے 158116 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح ریکارڈ کی گئ تاہم اس وقت بہاؤ میں کمئ کے ساتھ بیراج پر پانی آمد 145834 کیوسک نچلے درجے کی سیلابی سطح (Low Flood) اور آخراج 127584 کیوسک ہے۔
FFD Lahore
20 Aug 2026, 06:10 AMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139