دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر بہاؤ میں بتدریج اضافہ جاری۔ بیراج پر پانی کی آمد 152516 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کا سیلاب جبکہ اخراج 144958 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی سطح پر ہے۔
ہیڈ مرالہ پر بہاؤ میں بتدریج کمی جاری ہے۔
FFD Lahore
20 Aug 2026, 08:58 AMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139