دریائے چناب میں پیڈ مرالہ اور خانکی کے بعد ہیڈ قادر آباد پر بھی بہاو میں بتدریج کمی۔ ہیڈ قادرآباد پر بہاو (Infow) 146999 کیوسک سے کم ہو کر 134932 کیوسک پر آ گیا.
مذید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 &
04299205370