🕒 20-Aug-2026 09:00 PKT
معمول سے زائد بہاؤ
• ہیڈ مرالہ بیراج (دریائے چناب) — نچلے درجے کا سیلاب · 109,800 کیوسک
فلڈ رپورٹ میں سیلابی سطح پانی/بہاؤ کے آخراج (Outflow) پر بتائی گئی ہے۔
اعداد و شمار واپڈا اور صوبائی محکمہ آبپاشی سے موصول شدہ۔
فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن، محکمہ موسمیات پاکستان
🌐 ffd.pmd.gov.pk ☎ 042-99200139