دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر بہاؤ (416436/408136) مستحکم جبکہ چشمہ بیراج پر اضافہ۔ چشمہ بیراج پر پانی کی آمد 353164 اور آخراج 348896 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی سیلابی سطح۔