دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی کے مقام پر بہاؤ میں بتدریج اضافے کے بعد اس وقت درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح ہے. پانی کی آمد 65434 اور آخراج 39385 کیوسک ہے۔