دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر بہاؤ میں بتدریج کمی ہو رہی ہے اور مذید بہاؤ بڑھنے کا امکان نہیں۔
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اس وقت بیراج پر پانی کی آمد 430252 اور اخراج 421952 کیوسک ہے
فلڈ اپڈیٹس اور مذید معلومات کے لیے کنٹرول روم ڈیوٹی آفیسر۔
Control Room 24/7 Hrs: 04299200139, 04235960119, 04299205367, 04299205368, 04299205369 &
04299205370