گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر زیادہ سے زیادہ بہاؤ ( پانی کی آمد) 425289 کیوسک اور چشمہ بیراج کے مقام پر 368053 کیوسک رہا۔