🚨انتباہ/Warning
ویک اینڈ کے دوران :
• موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، مردان، صوابی، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔اس دوران کشمیر ، مری، گلیات ، اسلام آباد/راولپنڈی کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خطرہ۔
• خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں ، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ۔
⚠️دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس میں بارش کے امکانات کو مدِنظر رکھتے ہوئے، بہاؤ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ صورتحال میں کسی بھی نمایاں تبدیلی کی صورت میں بروقت آپڈیٹ/ اطلاع صرف ہماری ویب سایئٹ، فیس بک پیج, واٹس ایپ گروپ اور چینل کے ساتھ ٹویٹر X پر شیئر کر جائے گی۔