All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر بہاو (Inflow) مستحکم ہے۔ پانی کی آمد 464084 اور آخراج 455784 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
چشمہ بیراج پر بہاؤ میں قدرے آضافہ ہوا ہے۔ پانی کی آمد 365742 اور آخراج 356732 کیوسک کے ساتھ فلحال نچلے درجے کی سیلابی سطح پر ہے

FFD Lahore
21 Aug 2026, 02:40 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139