All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح  زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 100 فیصد اور 2024 میں بھی 100 فیصد تھا۔

🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1215.00  فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 72 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 75 فیصد اور 2024 میں 72 فیصد تھا۔


نوٹ: تربیلا ڈیم  100 فیصد  اس سال 10 اگست کو جبکہ گزشتہ سال 2025 میں 21 اگست کو بھرا۔

FFD Lahore
21 Aug 2026, 07:37 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139