All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

▪️دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر بہاو میں کمی۔ بیراج پر پانی کی آمد 397084 اور آخراج 388784 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی سطح برقرار۔
▪️چشمہ کے مقام پر شام 6 بجے پانی کی آمد 377412 کیوسک اور درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح رہی تاہم اس وقت بیراج پر پانی کی آمد میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔

FFD Lahore
22 Aug 2026, 09:47 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139