All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🚨انتباہ / Warning
🔷آج (رات ) اور 23 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث: 
▪️اسلام آباد/راولپنڈی، مردان، صوابی، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ۔ 
▪️کشمیر، مری، گلیات ،اسلام آباد/راولپنڈی کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خطرہ۔


⚠️دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ تازہ ترین، مستند اور بروقت معلومات کے لیے صرف ہمارے فیس بک پیج، واٹس ایپ چینل اور ٹوئٹر (X) کو فالو کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں.

FFD Lahore
22 Aug 2026, 07:25 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139