🗓️ 22 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️تونسہ بیراج پر بہاؤ درمیانے درجے (Medium) کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️کالاباغ کے مقام پر بہاؤ میں کمی جبکہ چشمہ بیراج پر بہاؤ نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️تربیلا، گڈوو اور سکھر پر بہاو نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️ہیڈ مرالہ اور خانکی پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️ہیڈ بلوکی اور سدھنائی پر بہاؤ درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
🔷اگلے 72 گھنٹوں کے بعد گڈوو بیراج پر بہاؤ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح میں جانےکا امکان۔
مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin