All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 23 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️کالاباغ پر درمیانے جبکہ چشمہ اور تونسہ پر سیلابی سطح نچلے سے درمیانے درجے (Low-Med) میں رہنے کا امکان۔ 
▪️تربیلا پر بہاؤ میں کمی جبکہ گڈوو اور سکھر نچلےدرجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔ 
▪️بلوکی اور سدھنائی نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️مرالہ بیراج نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
▪️شمالی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہآڑی برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
🔷اگلے 72 گھنٹوں کے بعد گڈوو بیراج پر بہاؤ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح میں جانےکا امکان۔



مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
23 Aug 2026, 12:20 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139