All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊 تربیلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح  زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح (1550.00 فٹ) پر قائم ہے۔
🔹ڈیم 100 فیصد بھرا ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 99 فیصد جبکہ 2024 میں 100 فیصد بھرا ہوا تھا۔

🌊 منگلا ڈیم
🔹ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1216.35  فٹ پر پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
🔹ڈیم 73 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 76 فیصد اور 2024 میں 73 فیصد بھرا ہوا تھا۔


نوٹ: تربیلا ڈیم اس سال 10 اگست کو جبکہ گزشتہ سال 2025 میں 21 اگست کو 100 فیصد بھرا۔

FFD Lahore
23 Aug 2026, 07:37 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139