All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 24 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے کابل، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاو میں کسی نمایاں اضافے کا امکان نہیں تاہم: 
▪️کالاباغ اور چشمہ بیراج پر بہاؤ میں کمی جبکہ تونسہ بیراج نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️گڈوو بیراج پر بہاو میں اضافے کا امکان تاہم گڈوو اور سکھر بیراج پر سیلابی سطح نچلے درجے میں رہنے کا امکان۔
▪️بلوکی اور سدھنائی نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
▪️شمالی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہآڑی برساتی نالوں کے بہاؤ میں قدرے اضافے کا امکان۔


مذید تفصیل کے لیے نیشنل فلڈ بلیٹن ڈاون لوڈ یا وزٹ کریں
https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
24 Aug 2026, 12:06 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139