دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر 378556 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کا سیلاب اور آخراج 359856 کیوسک ہے۔