▪️بلوچستان،سبی دویژن کے دریائے ٹالی میں ہیڈ چانڈیہ کے مقام پر 22000 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی طظیانی۔
▪️دریائے ناڑی ہیڈ ناڑی کے مقام پر 22000 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کی طظیانی۔
ڈیرہ غازی خان ریجن کے پہاڑی برساتی نالے Vidore میں 4932 کیوسک کے ساتھ معمول کا بہاؤ۔